(یہ کتنی حیرت انگیز حقیقت ہے کہ) دنیا کی کرپٹ، ظالم اور خبیث طاقتیں سب مل کر ایرانی قوم کے سامنے کھڑی ہو جائیں، (پھر بھی) چالیس سالوں میں اُن کا کچھ نہ بگاڑ پائیں، اور وہ چھوٹا سا پودا (رفتہ رفتہ) ایک تناور درخت میں بدل کر شجرۂ طیّبہ اور ناقابلِ شکست بن جائے! یہ کیسے ممکن ہوا؟ شہادت پَر ایمان نے مُلک کو یہ اِعزاز بھری خوش قسمتی بخشی ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 دسمبر 2018