حزب اللہ اور حشد الشعبی کا مقام

حزب اللہ(لبنان)، حضرت محمدؐ، علیؑ اور فاطمہ سلام اللہ علیہا کی مہک ہیں اور انبیاءؑ اور اولیاءؑ کی (آنکھوں کی) ٹھنڈک ہیں۔ آپ(حشد الشعبی) امام خمینی ؒ اور امام موسیٰ صدرؒ کی مہک ہیں۔

سید ہاشم الحیدری
29 جولائی 2017