مکتبِ اسلام صرف ایک مادّی مکتب فکر نہیں ہے (بلکہ) مادی اور روحانی مکتبِ فکر ہے۔ مادیت کو روحانیت کے زیر سایہ قبول کرتا ہے۔ روحانیت، اخلاق، تہذیبِ نفس؛ اسلام انسان کے (تزکیہ) و تہذیب کے لیے آیا ہے، انسان سازی کے لیے آیا ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
29 مئی 1979