وہ جو انسانِ کامل اور خداوندِ حق و تعالیٰ کے تمام اسماء اور صفات کا مظہر ہیں، انکی شخصیت کے پہلو بھی خداوندِ حق تعالیٰ کے اسماء کی طرح ہزاروں ہونا چاہیے ہیں اور ہم اُن (پہلوؤں) میں سے حتیٰ ایک کو بھی بیان کرنے سے قاصر ہیں۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
24 اگست 1986