قدس کا دِن، اِس(صیہونی) سازش کے قلب پر درست تیر (کا نشانہ) ہے۔ اِیسی خباثت آمیز سازش کہ جس کے لیے استکبار اور صیہونی اور اُن کے ساتھی یکجا ہو چکے ہیں (اِس سازش) کو ناکام بنانے کے لیے (قدس کا دِن) ایک حرکت کا دِن ہے تاکہ فلسطین کے مسئلے کو فراموشی کی نظر ہونے نہ دیا جائے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20 ستمبر 2009