سیاسی بصیرت کی ضرورت

آج جن چیزوں کی ضرورت ہے ان میں سے ایک سیاسی بصیرت ہے۔ بصیرتِ سیاسی! یعنی غور کریں! جب بصیرت ہوگی تو انسان اپنے اِردگِرد اور نزدیک کے ماحول کو پہچان سکتا ہے۔ بصیرت کے یہ معنی ہیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 نومبر 2016