وہ دِن (یاد کریں) جب اسلامی دنیا نے، برصغیر سے لے کر افریقہ تک، آلِ سعود کے خلاف قیام کیا، (اگر یہ قیام نہ ہوتا) تو آلِ سعود میں جرأت پیدا ہو جاتی اور (نعوذ باللہ) وہ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی قبرِ مطہر کو بھی ویران کر دیتے، اور خاک میں ملا دیتے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
13 جولائی 2016