مسئلہ فلسطین، آج بھی امّتِ مسلمہ کا مشترکہ، اہم ترین اور فوری مسئلہ ہے ظالم اور سفّاک سرمایہ دارانہ نظام کی پالیسیوں نے ایک ملت کو اپنے گھروں، آباؤ اجداد کے وطن اور سرزمین سے محروم کر دیا اور اُس (سرزمین) میں دہشت گردوں اور اغیار کو بٹھا دیا ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مئی 2021