اس نظام کی عظمت اور افتخار اور اس نظام کے استحکام کا راز، یہ دو الفاظ ہیں: جمہوری اور اسلامی، ان دونوں الفاظ کا ایک دوسرے کے ساتھ ہونا؛ اور وہ چیز جو ان دو الفاظ سے بنی ہے، اسے مستحکم رہنا چاہئے۔ جمہوری بھی اور اسلامی بھی؛ لوگوں اور اسلام کو بھی مستحکم رہنا چاہئے؛ جمہوری یعنی لوگ، اور اسلامی یعنی اسلام؛ یعنی دینی مردم سالاری۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
04 جون 2021