ہر شہید ایک آئیڈیل (نمونہ عمل) ہے۔ اس سے کوئی فرق بھی نہیں پڑتا کہ یہ شہید پڑھا لکھا ہو، ان پڑھ ہو، یا کم سن ہو۔ بس یہی کہ کسی کے اندر ایک محرک پیدا ہو جس کے سبب وہ حق کا دفاع کرنے کے لئے راضی ہو، اپنی جان ہتھیلی پر رکھے اور میدان میں آ جائے، یہ ایک بہت ہی قیمتی چیز ہے … اللہ تعالیٰ اس طرح کے مقصد، اسی طرح کے ارادے اور اسی طرح کے کام کا خریدار ہے۔
رہبر معظم انقلاب
16 دسمبر2019