امام ہادیؑ اور دیگر ائمہؑ اسی راہ پر چلے ہیں تاکہ خدا کی حاکمیت اور خدائی قانون کی حکمرانی کو معاشروں میں نافذ کریں۔ کوششیں کی گئی ہیں، جہاد کئے گئے ہیں، تکلیفیں اٹھائی گئی ہیں۔ جیلیں اور جلاوطنیاں اور نتیجہ خیز اور ثمر بخش شہادتیں اسی راہ میں برداشت کی گئی ہیں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
08 مئی 1981