بہرحال افغانستان کے معاملے میں ہم افغانی قوم کے طرفدار ہیں۔ حکومتیں آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں۔ افغانستان میں ان سالوں میں ہر قسم کی حکومتیں برسر اقتدار آئی ہیں۔ حکومتیں آتی اور چلی جاتی ہیں، وہ جو باقی رہ جاتی ہے وہ افغانستان کی ملت ہے؛ ہم افغانستان کے لوگوں کے طرفدار ہیں۔ حکومتوں کے ساتھ ہمارے تعلقات کی نوعیت، ہمارے ساتھ ان کے تعلقات کی نوعیت پر منحصر ہے۔ اور ہم امید کرتے ہیں کہ انشاء اللہ، اللہ تعالٰی افغان عوام کے لیے اچھائی مقدر کرے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
28 اگست 2021