(امام حسینؑ) اپنی ذمہ داری یہ سمجھتے تھے کہ قیام کیا جائے اور اپنا خون دیا جائے تاکہ اس ملت کی اصلاح کریں، تاکہ یزید کے اس پرچم کو سرنگوں کریں اور ایسا ہی کیا اور (یہ تمام کام) انجام دیے۔ اپنا خون دیا، اس راستے میں اسلام کے لیے اپنے بیٹوں کا خون دیا، اپنی اولاد کا خون دیا اور اپنی تمام چیزیں قربان کر دیں۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
25 اکتوبر 1978