ہدف و مقصدِ امام حسینؑ سمجھنے کی ضرورت

وہ لوگ جو یہ نہیں سمجھ سکے کہ امام حسینؑ کیوں شہید ہوئے، نہیں سمجھ پائے کہ یہ عَلَم جو امام حسینؑ کے ہاتھ میں تھا کیوں بلند ہوا، اور (نہیں سمجھ پائے کہ) اِس پیغام کے مقابلے میں امام حسینؑ کے پیروکاروں کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؛ صحیح کہا جاتا ہے کہ (ایسے لوگوں کو) اپنے اوپر رونا چاہیے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
15 اگست 1988