عاشوراء اور کربلا کا راستہ

ہمارا مبارزہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے، ہم اپنے معاشرے میں حسینی تحریک کو تمام شدہ نہیں سمجھتے ہیں۔ ہم اب بھی عاشوراء اور کربلا کے راستے پر گامزن ہیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 اکتوبر 1984