ہماری انجمنوں میں کچھ کمزور پہلو پائے جاتے ہیں اور اِس میں ہمارا اپنا قصور ہے؛ مثلاً جیسا کہ ہم حماسی (شجاعت اور مقاومت) اور ولائی مجالس نہپیں پڑھتے ہیں۔ بعض اوقات ہماری مجالس اور نوحوں میں فقط احساسات کا پہلو تو ہوتا ہے لیکن حماسی (شجاعت اور مقاومت کا) پہلو نظر نہیں آتا ہے۔
حجتہ الاسلام علی رضا پناہیان
28 اگست 2019