غیر دینی اور غیر شرعی حاکمیت

غیر دینی اور غیر شرعی حاکمیت پوری اُمّت (قوم) اور کسی بھی معاشرے کو فساد سے بھری دنیا کی طرف لے جاتی ہے اگرچہ اس میں کچھ وقت کے لیے اقتصادی قُدرت بھی پائی جاتی ہو۔ اور یہ (غیر دینی اور غیر شرعی حاکمیت) اُمّت (قوم) اور معاشرے کو بُرے انجام اور بدبختی والی آخرت کی طرف لے جاتی ہے۔

سید ہاشم الحیدری
24 مارچ 2020