قرآن کے احکامات میں سے ایک یہ ہے کہ پوری اسلامی امت ایک دوسرے کے ساتھ متحد ہو جائے، ایک دوسرے کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے: واعتصموا بحبل اللہ جمیعا و لا تفرقوا، یہ کس سے مخاطب ہوا جا رہا ہے؟ ہم سے مخاطب ہوا جا رہا ہے، ملت ایران سے مخاطب ہوا جا رہا ہے، اسلامی ممالک کی مسلمان اقوام سے مخاطب ہوا جا رہا ہے اور پوری دنیا کے اسلام پر ایمان رکھنے والوں سے مخاطب ہوا جا رہا ہے۔ کیا ہم اس پر عمل کر رہے ہیں؟
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 جون 2013