تمام اسلامی معاشروں اور اسلامی ممالک کی ضروریات میں سے ایک ضرورت اور بالخصوص ہمارے عزیز ملک کو اس کی ضرورت ہے جو الحمد اللہ اسلامی نظام کے ساتھ چل رہا ہے، وہ (ضرورت) اسلامی تعلیمات کو عمل کے مرحلے اور میدان میں لانا ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22 فروری 2021