اگر ملت کو اس بات پر یقین ہو کہ وہ بڑی طاقتوں کے مقابل کھڑی ہو سکتی ہے تو یہ یقین طاقت حاصل کرنے اور بڑی طاقتوں کے مقابل کھڑے ہونے کا سبب بن جاتا ہے۔ یہ کامیابی جو آپ کو حاصل ہوئی ہے۔ آپ کو یقین تھا کہ آپ یہ کام کر سکتے ہو، آپ کو یقین تھا کہ امریکہ آپ پر مسلط نہیں ہو سکتا ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
20 اپریل 1981