حضرت عبدالعظیم کی شخصیت ایک علمی اور جہادی شخصیت رہی ہے۔ جناب عبدالعظیم نے تقریبا 170 سال پہلے نھج البلاغہ کی تالیف سے پہلے سے امیرالمومنین علیہ السلام کے خطبوں کی جمع آوری کا کام انجام دیا، دوسری طرف آپ اپنی جہادی شخصیت کی وجہ سے عباسی خلیفہ کے ہاتھوں بچ کرعراق و حجاز سے شہر رے تشریف لائے۔ کیونکہ شہر رے تشیع کا مرکز اور گڑھ تھا۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ
29 مئی 2003