ان تین اماموں یعنی امام محمد تقیؑ، امام علی نقیؑ اور امام حسن عسکریؑ کو مدینے سے سیدھا عراق لایا گیا اور تینوں امام عراق میں رہے، عراق میں ہی شہید کئے گئے، وہیں دفن ہوئے اور جوانی میں ہی شہید کئے گئے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ان تین اماموں کے زمانے میں شیعہ نیٹ ورک اپنے عروج پر پہنچ چکا تھا۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کتاب ھمرزمان حسین: صفحہ 349