مکتب اہلبیت علیہم السلام میں قیمتی ترین موت، راہ خدا میں شہادت ہے: “واشرف الموت قتل الشھادہ” اسی لیے اس کی اپنے لیے اور اپنے مخصوص اصحاب کے لیے آرزو کیا کرتے تھے: “و ان تختم لی و لک بالسعادہ و الشھادہ”
حضرت آیت اللہ جوادی آملی حفظہ اللہ
مارچ – اپریل 2005