بغیر کسی شک کے (کہا جاسکتا ہے کہ) چند سال بعد ایٹمی توانائی کے مراکز کسی بھی ملک میں توانائی کے اہم ترین ذرائع میں سے ہونگے۔ جب تیل تمام ہو جائے یا تیل کے دوسرے مصارف بڑھ جائیں گے تو ایٹمی توانائی کے مراکز جو مناسب تر، صاف تر اور سستی تر توانائی پیدا کرتے ہیں، ممالک میں رائج ہو جائیں گے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22 فروری 2021