شہید فخری زادہ (رضوان اللہ علیہ) کی شہادت اور ان کی یاد پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ وہ ایک عالی قدر شہید تھے اور ایک عظیم شخصیت کے حامل تھے۔ ان گذشتہ ایام میں ہم دو عظیم علمی چہروں سے محروم ہو گئے، ایک شہید فخری زادہ تھے اور دوسرا علمی چہرہ آقائے جناب آیت اللہ مصباح کا تھا۔ یہ دونوں علمی اور برجستہ چہرے تھے۔ دونوں نے اپنے میدان میں اور اپنے کام میں، اور دونوں نے اپنے شعبے میں گرانبہا میراث چھوڑی جو بھرپور طریقے سے اور بہترین شکل میں جاری رہنی چاہیے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 جنوری 2021