در حقیقت حضرتِ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا ایک ایسی تابناک و درخشاں فجر ہیں کہ جن کے مبارک وجود سے امامت، ولایت اور نبوت کا خورشید چمکا ہے، آپ سلام اللہ علیہا ایک ایسا اعلیٰ و ارفع آسمان ہیں کہ جن کی آغوش میں ولایت کے چمکتے دمکتے ستارے قرار پائے ہیں۔ تمام آئمہ علیہم السلام اپنی مادر عظیم الشان کی تکریم و تجلیل کے قائل تھے کہ آپ حضرات علیہم السلام کا اتنا زیادہ احترام و تجلیل کرنا کسی اور کے بارے میں کمتر دیکھنے کو ملتا ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22 اکتوبر 1997