بعض مسلمان سربراہوں کو نصیحت کرنا ہم اپنا فریضہ سمجھتے ہیں، ان سربراہوں کو جو اپنے مسلمان بھائی پر بھروسہ کرنے کے بجائے دشمن کی آغوش میں جا کر بیٹھ جاتے ہیں اور عارضی ذاتی مفادات کی خاطر دشمن کی تحقیر اور ڈانٹ پھٹکار برداشت کرتے ہیں اور اپنی قوم کے وقار اور خود مختاری کو نیلام کرتے ہیں، جو ظالم و غاصب صیہونی حکومت کی بقا پر راضی ہیں اور آشکارا اور خفیہ طور پر اس کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29 جولائی 2020