خداوند متعال اپنے مخلص بندوں کے اخلاص میں برکت عطا فرماتا ہے، کام میں برکت پیدا ہوتی ہے، پھلتا پھولتا ہے، کام ایسا بن جاتا ہے کہ اس کا اثر سب پر ہوتا ہے اور اس کی برکات لوگوں میں باقی رہتی ہیں (کیونکہ) اس کا سرچشمہ اخلاص ہوتا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 جنوری 2020