امام محمد باقرؑ ایک شخص نہیں ہیں بلکہ ایک تحریک، ایک مکتب اور ایک تفکر ہیں۔ امام باقرؑ یعنی شیعہ کے امام و رہنما، آپؑ کا نام زندہ رکھنا یعنی مکتب تشیع کی ترویج اور تبلیغ کو زندہ رکھنا ہے۔
آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
کتاب: پیام مولا از بستر شہادت صفحہ 22