تن و تنہا انقلاب اسلامی اور لشکر دشمن

ایران تن و تنہا ہے، وہ ایک لشکر ہیں، چند ممالک ہیں کہ ان میں سے ہر ایک کے پیچھے سیاستدانوں، عمومی روابط، فوٹو گرافر اور تجزیہ و تحلیل کرنے والوں جیسوں کا ایک لشکر ہے۔ ان میں سے سب سے زیادہ بد اخلاق تر امریکی ہیں اور سب سے زیادہ موذی تر برطانوی ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
27 نومبر 2014