ہم اپنی قوم کی دشمن “امریکی استعماری سیاست” کو بھر پور انداز میں مُسترد کرتے ہیں۔ اور ہم امریکی و اسرائیلی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے مزاحمتی بلاک میں موجود اس اُمّت کے آزاد اور بہادر لوگوں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔
سيد عبد الملک بدر الدين الحوثی
29 اکتوبر 2020