شعبان کا مہینہ ایسے مہینوں میں سے ہے جو پورا برکت، رحمت اور رضوان (خدا کی خوشنودی) کا مہینہ ہے۔ الَّذِي حَفَفْتَهُ مِنْكَ بِالرَّحْمَةِ وَ الرِّضْوَان، رِضْوانٍ مِنَ اللَّهِ أَكْبَر یہ مہینہ رحمت اور رضوان سے گھرا ہوا ہے، رضوان بہت ہی بلند و بالا (چیز) ہے۔ بالاترین چیز جس تک انسان پہنچ سکتا ہے رضوان الٰہی ہے، اس وقت اس مہینے میں سراسر رضوان کی بارش ہوتی ہے۔ (یہ مہینہ) تیار ہے کہ انسان اس مہینے سے استفادہ کرے۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
22 اکتوبر 2001