سب سے مہم مقصد جس کے لیے پاکستان کو ہمارے بھائی بہنوں نے حاصل کیا تھا اور اُنہوں نے یہ نعرہ لگایا تھا، پاکستان کا مقصد کیا؟ لاالہ الااللہ۔ وہ مقصد جو اسلام ہے، یعنی پاکستان میں اسلامی نظام ہو، یعنی پاکستان میں اللہ کی حاکمیّت ہو، قرآن کی حاکمیّت ہو، مغربی تہذیب کے بجائے اسلامی تہذیب ہو، مغربی قوانین کی جگہ پر اسلام اور قرآن کے قوانین ہوں۔ آیا ہم آج تک اس مقصد میں کامیاب ہو سکے؟ نہیں!
شہیدعارف حسین الحسینیؒ