امام حسن علیہ السلام کی زندگی سے ہم جو درس لیتے ہیں وہ آپ حضرت کے صبر کا عملی نمونہ ہے۔ آپ علیہ السلام صبر کے نمایاں ترین عملی نمونوں میں سے ایک ہیں۔ امام مجتبی علیہ السلام نے جو خونِ جگر پیا، بدکلامی اور زبان درازیاں سنیں ان کے مقابل آپ کا صبر و تحمل، انسان کو حیرت زدہ کر دیتا ہے۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
23جولائی 2013