فلسطینیوں کی مجاہدت و مقاومت

فلسطینیوں کی مجاہدت اور مقاومت کے شہیدوں کا پاک خون اس مبارک پرچم کو بلند رکھنے میں اور فلسطین کے داخلی جہاد کی طاقت کو سو گنا اضافہ کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔ فلسطینی جوان ایک دن پتھر مار کر اپنا دفاع کیا کرتے تھے اور آج معینہ نشانے پر لگنے والے میزائل پھینک کر دشمن کو جواب دے رہے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مئی 2021