جب مشکلات سنگین پہاڑوں کی طرح مبارزین و مجاہدین فی سبیل اللہ کی گردن پر آتی تھیں تو امیرالمؤمنین علیہ السلام کی مضبوط شخصیت تھی جو دوسروں کو حوصلہ اور ہمت بخشتی تھی۔ جب کوئی بھی میدان میں نہیں ٹھہر پاتا تھا توہ وہ ٹھہرتے تھے۔ جب کوئی بھی میدان میں قدم نہیں رکھتا تھا، وہ قدم رکھتے تھے۔ جبھی علی علیہ السلام کے ارادے، بازو کی طاقت اور جہاد کے توسط سے حق زندہ ہوا۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
30 جنوری 1991