Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
طویل سجدے، لیکن ان (سجدوں) کا کیا فائدہ کہ انسان امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کو نہ پہچان پائے، صحیح راستے کو جو توحید اور ولایت کا راستہ ہے نہ سمجھ پائے۔ ایسے سجدے کا کیا فائدہ؟
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ 15 اپریل 1991