شہید مرتضیٰ مطہری کا اس زمانے میں ہنر یہ تھا کہ اجتہادی قوت، انصاف اور علمی ادب کے ساتھ چاہے نقلی علوم (تاریخی و روایی علوم) کا میدان ہو یا عقلی علوم کا میدان ہو، وسط میدان کھڑے رہے، ان افکار کا سامنا کیا اور جو اسلامی تفکر تھا اسے واضح، خالص اور بغیر کسی ملاوٹ کے سامنے رکھ دیا۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 مارچ 2004