صہیونی حکومت ایک ایسی حکومت ہےجس نےاپنی ناجائز پیدائش کے شروع سے ہی اپنی بنیاد، واضح تشدد پر رکھی ہے جس کا (وہ لوگ) انکاربھی نہیں کرتے؛ آہنی مُٹھی (یعنی بدمعاشی) پر اپنی بنیاد رکھی ہے، ہر جگہ (کُھل کر) کہتے بھی ہیں، (اور اِس پر) فخر بھی کرتےہیں، اُن کی پالیسی بھی یہی ہے۔
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
23 جولائی 2014