قرآن خوانی کی ترویج میں مساجد کا کردار

ہر ایک علاقے کی مساجد کو قرآنی مرکز ہونا چاہیے، ایک دوسرے سے رابطہ رکھنا چاہیے اور (اس کام میں) ایک دوسرے پر سبقت کی کوشش کرنی چاہیے۔ نوجوانوں اور جوانوں کو قرآن خوانی کی وادی میں اتارنے کے لیے یہ بہترین تشویق دلانے والا کام ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 اپریل 2022