امریکہ کا مغربی ایشیا کے اس علاقے کے بارے میں جسے وہ لوگ مڈل ایسٹ کہتے ہیں، ایک منصوبہ تھا، “نیا مڈل ایسٹ”! اس(منصوبے) کی بنیاد پر یہ پورا علاقہ صیہونی حکومت کی دسترس میں آجاتا اور اس علاقے میں ان کا ہدف وہی نیل سے فرات تک (کا منصوبہ تھا) انہیں (صیہونی حکومت) کو کہا گیا تھا کہ یہ (منصوبہ) کسی نہ کسی طرح پورا ہو جائے گا… اب آپ حقیقت کا مشاہدہ کریں، مشاہدہ کریں کہ اب حقیقت اس چیز سے جو یہ چاہتے تھے کتنی دور ہے؟! امریکہ جو چاہتا تھا اس کے بالکل الٹ ہوا! جب امریکی دیکھتے ہیں کہ ایران اس میدان میں مؤثر ہےتو اسے قصور وار سمجھتے ہیں، اس لیے طیش میں ہیں.
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 ستمبر 2017