ایک مسئلہ، صیہوینیوں کا ہے یعنی آج اسلامی دنیا کے لیے صیہونیت کی آفت، ایک نقد، فوری اور سامنے موجود آفت ہے۔ (یہ صیہونی) ہمیشہ ایک مصیبت تھے، حتیٰ جعلی صیہونی حکومت کی تشکیل سے پہلے، اس وقت صیہونی سرمایہ دار، دنیا کے تمام لوگوں کی جانوں کے لیے مصیبت و بلا تھے لیکن آج اسلامی دنیا کے لیے خاص طور پر مصیبت ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 جون 2022
#پوسٹر #ولی_امرمسلمین #صیہونیت #اسلامی_دنیا #بلا #مصیبت #آفت #سرمایہ_دار