خداوند متعال فرماتا ہے کہ حج، انسان کی زندگی کا ستون ہے، یہ بہت اہم بات ہے۔ “قیام للناس” ہے… (حج) ایک خاص نسل، جمعیت اور طبقے سے متعلق نہیں ہے(بلکہ) ناس و بشریت سے متعلق ہے، انسان کے لیے قیام (ستون) ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 جون 2022