صیہونیوں نے پہلے ہی دن سے قابض فلسطین کو ایک دہشت گردی کے مرکز میں تبدیل کیا ہوا ہے۔ اسرائیل ایک ملک نہیں ہے بلکہ فلسطینی ملت اور دوسری اسلامی ملتوں کے لیے دہشت گردی کی چھاؤنی ہے۔ اس سفاک حکومت سے جہاد، (حقیقت میں) ظلم سے جہاد اور دہشت گردی سے جہاد ہے اور یہ سب کا ایک عام فریضہ ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مئی 2021