بد قسمتی سے ہم اِسراف کا شکار ہو گئے ہیں۔ طرح طرح کے کپڑوں، کھانوں، زندگی کی آسائش، آرائش اور لٹکانے والی سجاوٹوں میں اِسراف۔ یہی (اسراف) زندگی کو برباد کر دیتا ہے، معاشرے میں نا اِنصافی پیدا کرتا ہے اور آخر کار معیشت کو تباہ کر دیتا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20 ستمبر 2016