حقیقت میں میں نے جتنا بھی قمہ (اور زنجیر) زنی کے بارے میں سوچا جو یقییناً (عقل کے) خلاف اورایک بدعت عمل ہے، تو دیکھا کہ میں لوگوں کو اس سے آگاہ کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ لوگوں کو چاہئے کہ اس عمل سے گریز کریں۔ میں اس فعل پر راضی نہیں ہوں۔ اگر کوئی شخص قمہ (اور زنجیر) زنی کرتا ہے تو میں دلی طور پر اس سے ناراض ہوں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 جون 1994