آیت الله شہید حکیم اس قوم کے جائز مطالبات کا مظہر (اور ترجمان) تھے جو (قوم) اپنے دین اور استقلال سمیت ملک کے مستقبل اور گھر بار کے لئے درپیش خطرے کو ملک میں قابض لوگوں کے جوتوں تلے دیکھ رہی تھی تاہم وہ جارحین کے خلاف اپنے مذہبی اور قومی تشخص کا دفاع کرنا چاہتی تھی۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29 اگست 2003