حضرت سید الشہداءؑ نے ہمارے اوپر عائد ہونے والی ذمہ داری کو واضح کیا ہے (اور وہ یہ ہے کہ) جنگ کے میدان میں تعداد کی کمی سے ہمیں خائف نہیں ہوناچاہئے (اسی طرح ) شہادت سے نہیں ڈرنا چاہئے۔ انسان کا مقصد اور اسکا نظریہ جتنا عظیم ہوگا اسی مقدار میں اسے (اپنے مقصد تک پہنچنے کیلئے) صعوبت اور مشقّت برداشت کرنا پڑے گی۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
27 ستمبر 1982