ہمارے بہت سے نوحوں اور مصائب میں « تلوار اٹھائی» جیسے جملات موجود نہیں ہیں! ہمیں ضرور یہ بتانا چاہئے کہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے اپنے بھائی کی شجاعت اور شہامت پر افتخار کرتے ہوئے فرمایا: «ما رأیتُ الا جمیلاً» میں نے خوبصورتی کے علاوہ کچھ نہیں دیکھا۔