5 جون 1979 اور 8 ستمبر 1978 کو رونما ہونے والے ناخوشگوار حادثات میں بڑی تعداد میں شہری اور گلی کوچے کے لوگ، حکومتی ایجنٹوں اور عناصر کے ہاتھوں مارے گئے۔ چنانچہ اس معاملے میں امریکیوں نے آمرانہ حکومت کا ساتھ دیتے ہوئے عوام کے خلاف باتیں کیں، خواہ 5 جون 1979 کا حادثہ ہو جو”کینڈی” کے زمانے میں رونما ہوا یا پھر 8 ستمبر 1978 کا واقعہ جو “کارٹر” کے دور میں واقع ہوا۔ انہوں نے”صدام حسین” جس کو آج وہ اپنا مخالف سمجھتے ہیں، کی کس طرح بھرپور حمایت کی۔ آج انکی حالت ماضی سے بہتر نہیں ہے، انکی حالت ویسے ہے جیسے پہلے تھی۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
14 نومبر 2003